پاکستان: ظالمانہ بے دخلیوں کا نشانہ شہروں کی غریب آبادی بن رہی ہے

ہیومن رائٹس واچ نے آج جاری ہونے والی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی حکام سرکاری ونجی ترقیاتی منصوبوں کی راہ ہموار کرنے کی خاطر کم آمدنی والے لوگوں، دُکانداروں اور ریڑی بانوں کو بے دخل کرنے کے لیے اکثر نوآبادیاتی دور کے قوانین استعال کرتے ہیں۔

map of Pakistan

News